حافظ نعیم الرحمن

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی عوام دشمن فیصلہ ہے،امیر جماعت اسلامی

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کے اعلان کو افسوس ناک اور عوام دشمن فیصلہ قرار دیا ہے۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ حکومت پیٹرول اور ڈیزل مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے،عظمی بخاری

کمالیہ( نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی نواحی قصبہ خورشید آباد آمد سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات بعد ازا ں صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

یٹرولیم مصنوعات پر بھاری لیوی عائد کئے جانے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نمائندہ خصو صی )پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری لیوی اور پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی کمی کے خلاف لاہورہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہرصدیق نے دائرکی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

ایران امریکہ جنگ بندی میں حکومت کے کردار کو سراہتے ہیں، حافظ نعیم

کراچی (نمائندہ خصو صی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپنے وڈیو بیان میں کہا ہے کہ ایران امریکہ جنگ بندی میں حکومت کے کردار کو سراہتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایران امریکہ جنگ بندی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد/لاہور(نمائندہ خصوصی )عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 31 روپے گرگئی جبکہ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 8 روپے 54 پیسے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف دائر درخواستیں 25 مئی کو سماعت کے لیے مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کار کے خلاف دائر درخواستیں 25مئی کو سماعت کے لیے مقرر کردیں ،عدالت نے وفاقی حکومت اور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

ڈاکٹرعشرت العباد کا آئندہ وفاقی بجٹ عوام دوست بنانے کا مطالبہ، کراچی کیلئے خصوصی ترقیاتی پیکیج ناگزیر قرار

کراچی (نمائندہ خصوصی)میری پہچان پاکستان کے روحِ رواں اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے مطالبہ کیا ہے کہ مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ مکمل طور پر عوام دوست بنایا جائے تاکہ مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 5روپے کی کمی کردی۔پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ حکومت پاکستان نے اگلے ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے اور اس مزید پڑھیں

پرویز رشید

مہنگائی صرف عوام کی نہیں، ہم سب کی پریشانی ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ مہنگائی صرف عوام کی نہیں بلکہ ہم سب کی پریشانی ہے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر پرویز مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

موبائل فون کمپنیوں نے بھی لاگت بڑھنے کا جواز بنا کر قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے، موبائل فون کمپنیوں نے بھی لاگت بڑھنے کا جواز بنا کر قیمتوں میں تین سے پانچ ہزار روپے تک اضافہ کر دیا جس کے مزید پڑھیں