وزیراعظم

وزیراعظم اقوام متحدہ کی توجہ ہندوستان میں ہونے والے مظالم کی طرف دلوائیں گے، وزیراطلاعات

اسلام آ باد ( گلف آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہوزیراعظم اقوام متحدہ کی توجہ ہندوستان میں ہونے والے مظالم کی طرف دلوائیں گے، کشمیر کے بعد آسام سے مسلمانوں پر سیکیورٹی فورسز کے مظالم کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے جس طرح کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم پر گفتگو کی وہ قابل ستائش ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں