برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رجحان

لاہور(گلف آن لائن) پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت9روپے کمی سے345روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے کمی سے238روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت1روپے اضافے سے160روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں