برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رجحان اکتوبر 13, 2021October 13, 2021 447 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آن لائن) پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت9روپے کمی سے345روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے کمی سے238روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت1روپے اضافے سے160روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Related