پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ‘ایم اے فارسی کا پرچہ28اکتوبر کو ہوگا

لاہور (گلف آن لائن )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے زیر اہتمام ایم اے فارسی پارٹ۔ٹو سپلیمنٹری امتحان 2020اور سالانہ امتحان 2021کا پرچہ نمبر (ادبیات عرفانی ) جو کہ پہلے 14اکتوبر کو منعقد ہوا تھا وہ اب دوبارہ 28اکتوبر 2021ء کو لیا جائے گا ۔تاہم پرچہ کا وقت اور امتحانی سنٹر وہی رہے گا جو 14اکتوبر کو ہونے والے امتحان کیلئے تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں