شہباز شریف

وفاقی وزرا ء امن و امان کی صورتحال پر متضاد بیانات دے رہے ہیں’شہبازشریف

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہاہے کہ وفاقی وزرا ء امن و امان کی صورتحال پر متضاد بیانات دے رہے ہیں۔اپنے ٹویٹ میں شہبازشریف نے کہاکہ ایک وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم کالعدم جماعت سے 2020 میں ہونے والے معاہدے بارے لاعلم ہیں۔

ملک میں افراتفری کی صورتحال اور قیادت کا فقدان ہے، حکومتی مشینری مکمل طور بر بے خبر ہے اور یہی عمران خان کا پاکستان پر حکومت کا طریقہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں