انضمام

افغان ٹیم کو ہلکا نہیں لیا جاسکتا، انضمام

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ افغان کرکٹ ٹیم کو ہلکا نہیں لیا جاسکتا۔ایک انٹرویومیں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فرنچائز کیلئے بھی کھیل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان جیسے کھیل رہا ہے، افغانستان سے بھی اسی طرح کھیلنا چاہیے۔انہوںنے کہاکہ افغان ٹیم کو ہلکا نہیں لیا جاسکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں