شہبازشریف

شہبازشریف کی ترکی کے یوم جمہوریہ پر مبارکباد

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے ترکی کے یوم جمہوریہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ ملک ترکی کی حکومت اور عوام کو ان کے یوم جمہوریہ پر دل کی گہرائیوں سے مبارک پیش کرتے ہیں ۔ ترکی تیزی سے علاقائی قوت بن کر ابھر رہا ہے۔ہماری دونوں اقوام کے درمیان تاریخ، مذہب اور محبت کے رشتے استوار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں