مبارکباد

سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد دی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک کوششوں کو امن معاہدے کی کامیابی کا اہم سبب مزید پڑھیں

شازیہ ماریہ

شازیہ مری کی مسیحی برادری کو ایسٹر کے موقع پر دلی مبارکباد پیش

کراچی(نمائندہ خصوصی)مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے مسیحی برادری کو ایسٹر کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔اتوارکو جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایسٹر امید، قربانی اور نئی زندگی کا پیغام دیتا ہے، مزید پڑھیں

ضیا الحسن لنجار

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے طالبات سے لوٹ مار میں ملوث تین ملزمان کی گرفتاری پر پولیس کو مبارکباد

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے طالبات سے لوٹ مار میں ملوث تین ملزمان کی گرفتاری پر ڈی آئی جی ایسٹ ،ایس ایس پی ایسٹ اور انکی ٹیم کو شاباش دی ہے۔ واضح رہیکہ کہ وزیر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان عید کی مبارکباد کا تبادلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریہ ترکیہ کے صدر عزت مآب رجب طیب اردوان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور عیدالفطر کی مبارکباد دی۔انتہائی گرمجوش گفتگو کے دوران وزیراعظم نے صدر اردوان، ان کے اہلِ خانہ اور مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

دنیا میں جنگ کے بادل ہیں ، پاکستان کو شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی طاقت بنایا، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئروزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عالمی یومِ خواتین کے موقع پر تمام خواتین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، یہ دن سب کا دن ہے، معاشرے کو اکثر مردوں کی اجارہ داری والا سمجھا جاتا مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

امریکا کیخلاف گرین شرٹس کی کامیابی پورے وطن کیلئے باعثِ مسرت ہے، مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو امریکہ کے خلاف شاندار فتح پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ گرین شرٹس کی شاندار کارکردگی قابلِ قدر مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

مریم نوازکی پاک فضائیہ کے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر مبارکباد

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پاک فضائیہ کے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر مبارکباد دی ہےـوزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پاک فوج، سائنسدانوں اورانجینئرز کی ٹیم کو تیمور ویپن سسٹم کے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

قطر کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارت میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں،صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارت میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں۔ اپنے بیان میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ریاستِ قطر کے قومی دن مزید پڑھیں

صدرِ مملکت

صدرِ مملکت کے بحرین کے قومی دن اور قازقستان کے یومِ آزادی پر مبارکباد،نیک تمناﺅ ں کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بحرین کے قومی دن اور قازقستان کے 34ویں یومِ آزادی کے موقع پر دونوں برادر ممالک کی قیادت، حکومتوں اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔بحرین کے قومی دن پر اپنے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کا اومان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

ا سلام آباد ( نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اومان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسیدی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے برادر ملک کے قومی دن سے قبل پرتپاک مزید پڑھیں