چوہدری فواد حسین

چوہدری فواد حسین کی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں احسن بھون اور تمام منتخب باڈی کو بہت مبارک باد

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں احسن بھون اور تمام منتخب باڈی کو بہت مبارک باددی ہے ۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں چوہدری فواد حسین نے کہاکہ موجودہ صدر نے سپریم کورٹ بار کو چند سیاسی جماعتوں کا آلہ کار بنا کر رکھ دیا تھا۔انہوںنے کہا کہ مجھے امید ہے آپ بار کی علیحدہ اور آزادانہ شناخت بحال کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں