محمد عامر

ویل ڈن بوائز،انشاء اللّہ! ورلڈ کپ گھر آئے گا، محمد عامر

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے سوشل میڈیا پر تعریفی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشاء اللّہ! ورلڈ کپ گھر آئے گا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد عامر نے قومی کرکٹ ٹیم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ویل ڈن بوائز۔محمد عامر نے اْمید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اب سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے تو انشا ء اللّہ ورلڈ کپ بھی گھر آئیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں