فیروز خان

فیروز خان شاندار میزبانی پر جلال آل کے مشکور

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے تْرک اداکار جلال آل کا شاندار ڈنر اور میزبانی کیلئے شکریہ اداکیا ہے۔فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنے ترکی کے دورے سے چند یادگار لمحات کی تصاویر شیئر کی ہیں۔یہ تصویریں ان کی ترکی میں تْرک اداکار جلال آل سے ملاقات اور ڈنر کی ہیں۔

انہوں نے یہ تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘جلال آل اتنے شاندار ڈنر کی میزبانی کرنے کیلئے شکریہ!’۔انہوں نے لکھاکہ ‘وہ میں انہیں یاد کرتے ہیں اور ایک ساتھ اس طرح دوبارہ حیرت انگیز وقت گزارنے کے منتظر ہیں’۔

اپنا تبصرہ بھیجیں