رمیز راجہ

ٹیم نمبر ون نہیں بنتی تو چیئرمین سمیت سب فلاپ ہیں،رمیز راجہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نمبر ون نہیں بنتی تو چیئرمین سمیت سب فلاپ ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل سے قبل رمیز راجہ نے کرکٹ فینز کے لیے پیغام میں انہوںنے کہاکہ فینز کی ویلیو سمجھتا ہوں،کرکٹر کو فینز بڑا بناتے ہیں۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ فینز کو اب جیت کی امید ہے اور ہمیں فینز کی توقعات کے مطابق ٹیم بنانا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں