ثنا جاوید

ثنا جاوید کے دبئی میں شوہر کے ہمراہ سیر سپاٹے، تصاویر شیئر کردیں

کراچی (گلف آن لائن)معروف پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر عمیر جسوال کے ساتھ اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ثنا جاوید اور اْن کے شوہر ان دنوں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں موجود ہیں، ورلڈ کپ کے پاکستان کا میچ دیکھنے کے ساتھ انہوں نے خوب سیر و تفریح کی ہے۔

دونوں نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کیلئے اپنی تصویر شیئر کی۔ثنا جاوید اور عمیر جسوال کی یہ تصویر چند ہی منٹ میں وائرل ہوگئی، جسے ہزاروں لوگوں نے پسندیدگی کے سند عطاء کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں