شعیب ملک

بیٹے کی طبیعت خرابی کے باعث شعیب ملک نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حصہ نہیں لیا ، دبئی چلے گئے

ڈھاکہ (گلف آن لائن)بیٹے کی طبیعت خرابی کے باعث شعیب ملک نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حصہ نہیں لیا ، دبئی چلے گئے ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق بیٹے کی طبیعت خرابی کے باعث شعیب ملک نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے دستیاب نہیں تھے اور وہ دبئی چلے گئے ۔شعیب ملک مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے ڈھاکہ سے دبئی روانہ ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں