پرویز رشید

حکومت نے تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو نہیں دیا، پرویز رشید

اسلام آباد (گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن )کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے سیلز ٹیکس اور لیوی بڑھا کر منافع اپنی جیب میں ڈال لیا ہے۔پرویز رشید نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں، حکومت نے اْس کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کی بجائے سیلز ٹیکس لگادیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں