فی تولہ سونا

پاکستان اورعالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2400 روپےمہنگا ہوکر424236 روپے کا ہوگیا، دس گرام مزید پڑھیں

خام تیل

امریکہ ایران مذاکرات میں مثبت پیشرفت، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

لندن(نمائندہ خصوصی) امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ برطانوی خام تیل کے مستقبل کے معاہدوں کی قیمت میں مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے کافی نہیں، حکومت کو فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھ میں جو مشکل میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑتا ‘ مریم اورنگزیب

لاہور( نمائندہ خصوصی)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ خدا کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

تیل و گیس

مشرق وسطیٰ کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔ برطانوی برنٹ خام آئل 5 ڈالر کے اضافے سے 90.77 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا، امریکی ڈبلیو ٹی مزید پڑھیں

تیل و گیس

امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) امریکا ایران کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیتمیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں مزید 62 سینٹ کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں

چینی کی قیمتوں

لاہور’ چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، شوگر ملز اور کریانہ ایسوسی ایشن آمنے سامنے

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور میں چینی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد شوگر ملز مالکان اور مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں چینی مزید پڑھیں

تیل و گیس

پاک بھارت جھڑپیں، عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاک بھارت جھڑپوں کے باعث عالمی منڈی میں گرتی ہوئی خام تیل کی قیمت کو سہارا مل گیا۔ رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد تک اضافہ ہوا اور گیس کی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ملک میں آئندہ 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر بڑی کمی کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے جس کے باعث پاکستان میں بھی مزید پڑھیں