عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 7ڈالرز کی کمی

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 7ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1783ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت 1لاکھ24ہزار300اوردس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ6ہزار567 روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1460 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں