حارث روف

حارث روف میلبرن اسٹارز کی 16رکنی اسکواڈ میں شامل

سڈنی(گلف آن لائن)آسٹریلین بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز نے پرتھ اسکروچرز سے کل ہونے والے میچ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔پاکستان کے حارث روف بگ بیش لیگ کے اس سیزن میں پہلی بار ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔حارث روف آندرے رسل کی جگہ ٹیم کا حصہ ہوں گے۔خیال رہے کہ حارث روف بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز سے معاہدے کے بعد پچھلے ہفتے آسٹریلیا پہنچے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں