اسد عمر

خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر مطمئن نہیں ، اسد عمر

اسلام آباد(گلف آن لائن ) اسد عمر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر مطمئن نہیں ہیں۔

جمعرات کو وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خزانہ ابھی بل سے متعلق تفصیلات ایوان کو بتا دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر مطمئن نہیں ، حکومت مہنگائی کو کنڑول کرنے کےلئے اقدامات کر رہی ہے ، حکومت مزید اقدامات بھی اٹھائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں