حافظ نعیم الرحمان

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں شفافیت کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا ،حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی( نمائندہ خصوصی )امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق شیڈول جاری کر دیا لیکن شفافیت کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا ۔ انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

میئر کراچی کو بلدیاتی انتخابات سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے میئر کراچی کو ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کیلئے جماعت اسلامی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو میئر مزید پڑھیں

مغربی بنگال

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے بلدیاتی انتخابات میں خون کی ہولی؛18 ہلاکتیں

نئی دہلی(گلف آن لائن)مغربی بنگال میں ہونے والے پنچایتی انتخابات تشدد اور خوں ریزی کی بدترین مثال بن گئے جس میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال میں ضلع پریشدوں، گرام پنچایتوں اور مزید پڑھیں

بولسونارو

برازیل کے سابق صدر بولسونارو پر 8 سالہ انتخابی پابندی عائد

برازیلیا (گلف آن لائن) برازیل کے سابق صدر اور انتہائی دائیں بازو کے رہنما جائیر بولسونارو پر انتخابات میں حصہ لینے پر 8 سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کی سپریم الیکٹورل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا دارالحکومت میں 120 دن کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد(گلف آن لائن)ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں 120 دن کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ساتھ ہی انتخابات سے قبل یوسیز کی تعداد بڑھانے پر پابندی ہوگی۔اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کے فیصلے کے خلاف مزید پڑھیں

فرخ حبیب

مریم نواز نے عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا ،ن لیگ کی عدلیہ پر حملہ آور ہونے کی ایک تاریخ ہے،فرخ حبیب

فیصل آباد (گلف آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءفرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم نواز کو عدلیہ پر بے جا تنقید کرنے پر شرم آنی چاہئے، ن لیگ کو ہمیشہ سے جسٹس (ر) قیوم جیسے ججز چاہئیں،جو انکی مزید پڑھیں

زرداری

آصف زرداری کی بلدیاتی انتخابات میں جیالوں کو شاندار فتح پر مبارکباد

کراچی (گلف آ ن لائن)سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی بلدیاتی انتخابات میں جیالوں کو شاندار فتح پر مبارکباد دی اور پیپلزپارٹی کے ووٹروں کو سلام پیش کیا اور شکریہ ادا کیا۔سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے ایک مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی ہوں گے، ذرائع الیکشن کمیشن

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات اتوار کو ہی ہوں گے۔ترجمان صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواست پر غور مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کاکراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پرکشیدگی پرگہری تشویش کااظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پرکشیدگی پرگہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات کے 15 جنوری کوانعقاد پرسیاسی جماعتوں کیدرمیان اختلافات نے تشویشناک مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد، الیکشن کمیشن کا کراچی حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15جنوری کو ہی منعقد کرانے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے 15جنوری کو ہی صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں ہونے والے اجلاس میں مزید پڑھیں