چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے بنوں کی تحصیل بکا خیل کے واقعے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے بنوں کی تحصیل بکا خیل کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔اس سے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضلع بنوں کی تحصیل بکا خیل میں امن و امان کی مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ای وی ایم کے ذریعے کرانا لازمی قرار

لاہو ر(گلف آن لائن ) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرونگ ووٹنگ مشین کے ذریعے کرانا لازم قراردے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پنجاب کے جاری کردہ آرڈیننس میں الیکٹرونگ ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ لازم قراردیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

وزیر اعظم بے پناہ چیلنجز کے باوجود اسٹیٹس کو کی حامل قوتوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہیں،مسرت چیمہ

لاہور( گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان بے پناہ چیلنجز کے باوجود اسٹیٹس کو کی حامل قوتوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہیں ، قوم جانتی ہے کہ اگر ان قوتوں کو اب بھی شکست فاش نہ دی گئی تو مزید پڑھیں

وزیراعظم

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، اور بلدیاتی انتخابات کے جلد انعقاد کے لئے قانونی کارروائی مکمل کی جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیر مزید پڑھیں

فوادچوہدری

مارچ میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے، وزیراعظم نے ہدایات دیدیں’فوادچوہدری

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مارچ میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے جا رہے ہیں اوروزیراعظم نے وزیراعلی پنجاب اور وزیربلدیات کو ہدایات دیدیں ہیں،پنجاب اسمبلی کے رواں سیشن میں نیا بلدیاتی قانون پیش مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات،تصویر بنانے اور موبائل فون پر پابندی

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں انتخابی عمل کیلئےہدایات جاری کردیں الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ اسٹیشنز میں موبائل فون لے جانے یاتصویر بنانے پر پابندی ہو گی۔ ووٹنگ کے عمل مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام کے حوالے سے نئے قانون کی تیاری کیلئے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی

اسلام آباد(گلف آن لائن)سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام کے حوالے سے نئے قانون کی تیاری کیلئے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی۔الیکشن کمیشن کے 2 رکنی بنچ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق الیکشن کمیشن میں کیس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی سوشل میڈیا پر چلنے والی بلدیاتی انتخابات خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کے خبر کی سختی سے تردید

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر چلنے والی بلدیاتی انتخابات خیبر پختونخوا کے 19 دسمبر کو ہونے والے پہلے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کے خبر کی سختی سے تردید کی ہے ۔ جاری مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے ملک میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حکومت سے فنڈز مانگ لئے

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے ملک میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حکومت سے فنڈز مانگ لئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے وفاق سمیت چاروں صوبوں کو احکامات جاری کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

راناثنا اللہ

حکومت اپوزیشن کے خلاف جعلی کاروائیاں کرنے میں مصروف ہے، محنت کر ملک کو زوال پذیر بنا دیا ‘ راناثنا اللہ

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے خلاف جعلی کاروائیاں کرنے میں مصروف ہے، پہلی حکومت ہے جس نے محنت کر کے ملک کو ترقی پذیر بنانے کے مزید پڑھیں