سردار تنویر الیاس

پی ٹی آئی آزادجموں وکشمیر کی مرکزی گورننگ باڈی کا سردار تنویر الیاس کی قیادت پر مکمل اظہار اعتماد

اسلام آباد(گلف آن لائن) آزاد کشمیر حکومت نے بلدیاتی انتخابات کو حتمی شکل دیتے ہوئے مختلف وزارتوں سے متعلق امور میں حکومتی نمائندگان کے خدشات کو دور کرنے کا فیصلہ کر لیا، پی ٹی آئی آزادجموں وکشمیر کی مرکزی گورننگ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں دوسرے مرحلے کے لیے بلدیاتی انتخابات فوری کرانے سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیسز

سندھ ہائی کورٹ ،ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست پر الیکشن کمیشن ، چیف سیکرٹری سندھ اورسیکرٹری بلدیات کو نوٹس جاری

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات کرانے اور ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے سے متعلق جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمن کی درخواست پر الیکشن کمیشن ، چیف سیکرٹری سندھ اورسیکرٹری بلدیات کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔بدھ کوچیف مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کے مقدر میں شکست تھی، مرتضی وہاب

کراچی (گلف آن لائن) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کے مقدر میں شکست تھی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی و ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے اپنے بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

عمران خان

الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف کارروائی سے روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد(گلف آن لائن) ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان اور اسد عمر کیخلاف کارروائی سے روکنے کے حکم میں 22 اگست تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی کیمطابق خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کا تمام پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا مطالبہ

کراچی (گلف آن لائن) جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر فوج اوررینجرزتعینات کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اندرون مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا لگے گا، حافظ نعیم

کراچی(گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو سیٹ بیک ہوگا، بڑا دھچکا لگے گا، منگل کو پریس کانفرنس کے دوران شہرِ قائد کراچی کی موجودہ صورتِ حال پر پی مزید پڑھیں

علی زیدی

خدشہ ہے 26 جون کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ایک پرتشدد اور جان لیوا مشق نہ بن جائے، علی زیدی

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی حیدر زیدی نے سندھ میں ہونے والے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات پر کہاہے کہ خدشہ ہے 26 جون کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ایک پرتشدد اور مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبر پختونخوا

بلدیاتی انتخابات کے نتائج 2023 کے عام انتخابات کا ٹریلر ہیں،وزیراعلی خیبر پختونخوا

پشاور(گلف آن لائن ) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ صوبے کی باشعور عوام نے اس دفعہ بھی لٹیروں کو مسترد کر دیا، بلدیاتی انتخابات کے نتائج 2023 کے عام انتخابات کا ٹریلر ہیں۔ وزیراعلی محمود خان نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات پنجاب کے حوالے سے الیکٹورل گروپس کے اندراج کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور(گلف آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکٹورل گروپ کے اندراج کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021کے تحت بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جماعتی بنیادوں پر کیا جائیگا، متوقع امیدواران جو مزید پڑھیں