وزیر خزانہ شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ، آٹھ نکاتی ایجنڈا منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خزانہ شوکت ترین نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل جمعرات کو طلب کرلیا ،اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈا منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بلدیاتی انتخابات, الیکٹورل رولز کیلئے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کروانے کی درخواستیں دائر کرنے والے تمام افراد کو الیکشن کمیشن بھجوا دیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کروانے کی درخواستیں دائر کرنے والے تمام افراد کو الیکشن کمیشن بھجوا دیا ۔پیر کو سپریم کورٹ میں خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کا حکم معطل،فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد ملتوی کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس سپریم کورٹ

چاہتے ہیں الیکشن کا عمل شفاف اور کسی بھی دباؤ سے پاک ہو، چیف جسٹس سپریم کورٹ

اسلام آباد(گلف آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں الیکشن کا عمل شفاف اور کسی بھی دباؤ سے پاک ہو۔ سپریم کورٹ میں خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں چیئرمین کی نشست مزید پڑھیں

شبلی فراز

الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات میں ایم وی کے استعمال کا وعدہ نبھائے،شبلی فراز

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات میں ایم وی کے استعمال کا وعدہ نبھائے،اگر نجی فرم سے مشینیں قابل قبول نہیں تو الیکشن کمیشن کا کام ہے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

شریف خاندان اور ان کے حواری اپنے جرائم پر پردہ نہیں ڈال سکتے ‘ ڈاکٹر شاہد صد یق خان

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کبھی کامیاب نہیں ہوگی ،بلدیاتی انتخابات میں کرپٹ اپوزیشن کی سب جماعتوں کو اپنی مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات

پنجاب حکومت کا15مئی کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان

لاہور (گلف آن لائن ) پنجاب حکومت نے 15مئی کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے بلدیاتی نتخابات کے انتظامات کو حتمی شکل مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

بلدیاتی انتخابات میں لیگی برتری کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں’ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں لیگی برتری کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں،عمران خان ہی قوم کی آخری امید ہیں، عثمان بزدارکی زیر قیادت مزید پڑھیں

اسد عمر

خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر مطمئن نہیں ، اسد عمر

اسلام آباد(گلف آن لائن ) اسد عمر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر مطمئن نہیں ہیں۔ جمعرات کو وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر مزید پڑھیں