یمنی زیدی

یمنی زیدی اداکار وہاج علی کی اداکاری سے متاثر

کراچی (گلف آن لائن) اداکارہ یمنی زیدی اداکار وہاج علی کی اداکاری سے متاثر ہو گئیں۔اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جو کہ ان کے ایک ڈرامے سے لی گئی ہے۔اس تصویر پر اداکارہ یمنی زیدی نے کمنٹ کیا کہ آپ ایک سچے فنکار ہیں اور آپ کی اداکاری دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔اداکارہ کے اس کمنٹ پر وہاج علی نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں