سعودی عرب

سعودی عرب میں یکم فروری سے کووڈ ویکسین کی بوسٹر ڈوز لازمی قراردیدی گئی

ریاض (گلف آن لائن) سعودی عرب نے یکم فروری سے اپنے شہریوں پر کووڈ ویکسین کی بوسٹر ڈوز لازمی قرار دے دی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ یکم فروری 2022 سے سعودی عرب مزید پڑھیں

انگلینڈ

انگلینڈ، اومی کرون کے 55 فیصد کیسز ویکسین لگوانے والوں میں ہوئے

لندن (گلف آن لائن)برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انگلینڈ میں اومی کرون کے 55 فیصد کیسز کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں میں سامنے آئے۔ماہرین کو خدشہ ہے کہ اومی کرون پر موجودہ ویکسین کا مزید پڑھیں

ماہرہ خان

سیالکوٹ کا افسوسناک واقعہ دیکھ کر بیمار ہوگئی ہوں،یہ سفاکیت کی انتہاء ہے، ماہرہ خان

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے سیالکوٹ واقعے پر شدید شرمندگی کا اظہار کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ماہرہ خان نے کہا کہ’ مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

کنگنا رناوت پر ہجوم کا حملہ، خاتون نے بولنے سے پہلے سوچنے کا مشورہ دیدیا

ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ کی کوئن کنگنا رناوت کی گاڑی کو بھارتی پنجاب میں ہجوم نے گھیرلیا اور ایک خاتون انہیں بولنے سے پہلے سوچنے کا مشورہ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت جنہوں نے حال ہی میں مزید پڑھیں

ماریہ واسطی

دنیا میں سیاحت کیلئے ترکی میرا پسندیدہ ملک ہے ‘ماریہ واسطی

لاہور(گلف آن لائن)ناموراداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ دنیا میں سیاحت کیلئے ترکی میرا پسندیدہ ملک ہے ،اگرمجھے پاکستان کے علاوہ کسی دوسرے ملک کی ثقافت نے متاثرکیا ہے تو وہ ترکی ہے ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے مزید پڑھیں

سری لنکن منیجر کی لاش

سری لنکن منیجر نے غلط فہمی کا اظہار کر کے معذرت کی تھی،تحقیقات میں انکشاف

سیالکوٹ(گلف آن لائن) سیالکوٹ واقعہ پر پولیس کی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مشتعل افراد کے ہاتھوں مارے جانے والے سری لنکن منیجر نے غلط فہمی کا اظہار کر کے معذرت کی تھی۔ پولیس کی تحقیقات میں کہا مزید پڑھیں

حافظ طاہر محمود اشرفی

سیالکوٹ سانحہ ،112سے زائد افراد گرفتار ہیں ، مجرمین کیفر کردار کو پہنچیں گے، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سیالکوٹ سانحہ کے مجرمین کیفر کردار کو پہنچیں گے ، وزیر اعظم خود تمام امور کی نگرانی کر رہے ہیں، اب تک 112 سے زائد افراد گرفتار ہو چکے ہیں، سری لنکا کے جمعیت علماء اسلام مزید پڑھیں

شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان کا بڑھتے ہوئے گردشی قرضوں پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بڑھتے ہوئے گردشی قرضوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جون 2021 میں گردشی قرضہ 2280 ارب روپے تھا۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے مزید پڑھیں