و زیر اعظم

و زیر اعظم سے رمیز راجہ کی ملاقات ،پی ایس ایل سیزن اور کرکٹ کے مجموعی ڈھانچے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ملاقات کی جس میں آنے والے پی ایس ایل سیزن اور کرکٹ کے مجموعی ڈھانچے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیراعظم نے اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کی اصولی منظوری دی اور چیئرمین پی سی بی کو ہدایت کی کہ اس کی تعمیر کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔چیئرمین پی سی بی نے وزیر اعظم کو سٹیڈیم کی تعمیر 2025 تک مکمل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں