فیصل قریشی

فیصل قریشی اپنے شو ” خوش رہو پاکستان ” کے سیٹ پر کمسن بیٹے کو بھی ہمراہ لے آئے

لاہور(گلف آن لائن ) اداکار فیصل قریشی نجی ٹی وی چینل سے پیش کئے جانے اپنے شو ” خوش رہو پاکستان ” کے سیٹ پر اپنے کمسن بیٹے کو بھی ہمراہ لے آئے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکار فیصل قریشی جونجی ٹی وی سے شو ” خوش رہو پاکستان” پیش کرتے ہیںگزشتہ روز اپنے دو سالہ بیٹے فرمان قریشی کو بھی ہمراہ لے آئے ۔

پروگرام میں شریک مہمانپاکستان کے نامور باکسر محمد وسیم اور ٹک ٹاکرحریم شاہ شوکے میزبان فیصل قریشی کے بیٹے فرمان قریشی کو پیا ر کرتے رہے ۔شو میں نئے سال کی آمد کی خوشی میں کیک بھی کاٹا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں