نسیم شاہ

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کا انگلش کائونٹی گلوسسٹر شائر سے معاہدہ ہوگیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کا انگلش کائونٹی گلوسسٹر شائر سے معاہدہ ہوگیا۔گلوسسٹر شائر کے مطابق نسیم شاہ 2022ء کے سیزن میں تمام فارمیٹس کے لیے دستیاب ہوں گے، جبکہ انٹرنیشنل ڈیوٹی کے دوران انہیں ریلیز کردیا جائے گا۔

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا کہ گلوسسٹر شائر کے ساتھ معاہدے پر بہت خوشی ہے۔انہوں نے کہا کہ انگلش کائونٹی اور ٹی ٹوئنٹی چمپئن شپ میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں