پی سی بی

پی سی بی اور این سی او سی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ اور اور این سی او سی کا اجلاس 17 جنوری کو ہوگا جس میں این سی او سی سندھ کے کویڈ کیسز کا جائزہ لے کر فیصلہ کریگا کہ کتنے فیصد شائقین کرکٹ کراچی اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق پہلا مرحلہ کراچی میں ہی ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں