سونے

سونے کی فی تولہ قیمت میں550روپے کمی

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں33ڈالرز کی نمایاںکمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت1812 ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت550روپے کمی سے 1لاکھ26ہزار600اوردس گرام سونے کی قیمت472روپے کمی سے 1لاکھ8ہزار539 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1470روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں