صادق سنجرانی

جمعہ کو ایوان میں کشمیر ایشو پر بات ہوگی، صادق سنجرانی

اسلام آباد (گلف آن لائن) چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ جمعہ کو ایوان میں کشمیر ایشو پر بات ہوگی۔ منگل کو سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اظہار خیال کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں تمام ایجنڈا معطل کرکے صرف مسئلہ کشمیر پر بات چیت کی جائے۔ چیئر مین سینٹ نے کہاکہ جمعہ کو کشمیر ایشوز پر بات ہو گی ۔ چیئر مین سینٹ نے کہاکہ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے خط لکھا ہے سینیٹ کا ایک اجلاس مظفر آباد میں کریں ،سینیٹ کا ایک اجلاس مظفرآباد میں ہو گا

اپنا تبصرہ بھیجیں