وسیم اکرم

وسیم اکرم کی آئسولیشن مدت مکمل، کراچی کنگز کوجوائن کرلیا

کراچی(گلف آن لائن) سابق اسپیڈ اسٹار وسیم اکرم نے کورونا وائرس سے نجات کے بعد ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔عمان سے واپسی پر سابق اسپیڈ اسٹار وسیم اکرم کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کی وجہ سے وہ آئسولیٹ ہوگئے تھے، ٹیسٹ کلیئر آنے اور آئسولیشن کی مدت مکمل ہونے پر وہ اب کراچی کنگز کے اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں