میرا

میرا نے اپنی سہیلی ریشم کے ویلنٹائن ڈے کا سرپرائز ، ویڈیو وائرل

لاہور (گلف آن لائن)لالی ووڈ کی معروف فلم اسٹار میرا نے اپنی سہیلی ریشم کے ویلنٹائن ڈے کا سرپرائز دے کر خوش کردیا۔اداکارہ میرا کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں انہیں ہاتھ میں لال غبارا، اور گلدستہ لیے ریشم کے گھر سرپرائز دینے کیلئے ا?تا دیکھا جاسکتا ہے۔

میرا کی جانب سے یہ سرپرائز دیکھ کر اداکارہ ریشم خوش ہوجاتی ہیں، اور انہیں گلے لگالیتی ہیں۔میرا کے اس دلکش سرپرائز کو ریشم نے اپنے انسٹاگرام پر بھی شیئر کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں