نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 25 فروری سے شروع ہو گا

کرائسٹ چرچ(گلف آن لائن)نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 25فروری سے ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں شروع ہو گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو 2میچوں کی سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل ہے،

پہلے ٹیسٹ میچ میں بلیک کیپس نے پروٹیز کو بآسانی اننگز اور 276 رنز سے شکست دی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹام لیتھم کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ جنوبی افریقہ کو ڈین ایلگر لیڈ کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں