عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1896ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1896ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں100روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 1لاکھ27ہزار روپے ہو گئی اسی طرح86روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ8ہزار882روپے پر آ گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں