لاہور قلندرز

فائنل میں رسائی کے لیے لاہور قلندرز کے پاس ایک اور موقع ہوگا

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے فائنل میں رسائی کے لیے لاہور قلندرز کے پاس ایک اور موقع ہے۔ اسلام آباد اور پشاور کے درمیان ہونے والے ایلیمنیٹر میچ کی فاتح ٹیم کو قلندرز سے کوالیفائر کھیلنا ہوگا جس کے بعد فائنل کی دوسری ٹیم کا فیصلہ ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں