سپریم کورٹ

اداکارہ وینا ملک نے بچوں کی حوالگی کے کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ، یکم مارچ کو سماعت ہوگی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اداکارہ وینا ملک نے بچوں کی حوالگی کے کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے وینا ملک کی درخواست یکم مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کر دی ، جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا،عدالت نے وینا ملک کے سابق شوہر اسد بشیر کو نوٹس جاری کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں