سپریم کورٹ

جے یو آئی(ف)کی امیدوار کی غلط شناخت کا معا ملہ،الیکشن کمیشن، صدف احسان و دیگر کو نوٹس جاری

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) مخصوص نشست پر جمعیت علمائے اسلام (ف)کی امیدوار صدف یاسمین کے بجائے صدف احسان کے نوٹیفکیشن کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن، اٹارنی جنرل اور صدف احسان کو نوٹس مزید پڑھیں

عطا تارڑ

9 مئی کے کیسز جلد اپنے منطقی انجام تک پہنچیں گے، عطا تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے کیسز جلد اپنے منطقی انجام تک پہنچیں گے، حکومت کے آتے ہی معیشت کے حوالے سے مثبت خبریں سامنے آرہی ہیں، ثمرات عوام تک مزید پڑھیں

فواد چوہدری

نواز شریف کو چاہیے شہباز شریف کیخلاف سپریم کورٹ جائیں، فواد چوہدری

لاہور (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج فیض آباد دھرنے کی رپورٹ آئی ہے، فیض آباد دھرنے کی ذمے داری پنجاب حکومت پر ڈالی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بہاولپور میں اراضی الاٹمنٹ کی منسوخی کیلئے دائر درخواست خارج کر دی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے بہاولپور میں 27کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخ کروانے کیلئے دائر اپیل خارج کر دی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اقبال گجر نامی شہری کی درخواست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

لاپتہ افراد کے 2302 مقدمات زیر التواء، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)لاپتہ افراد کمیشن نے ماہانہ پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق لاپتہ افراد کمیشن نے مارچ 2024 میں 33 مقدمات نمٹائے، مارچ میں 27 لاپتہ افراد کا سراغ لگایا، 18 افراد گھروں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے ، چیف جسٹس کے علاوہ سپریم کورٹ کے 3 ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوئے۔ نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ج سٹس امین الدین خان کی سربراہی مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، زیر حراست 103 افراد کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیوں پر سماعت کے دوران عدالت نے اٹارنی جنرل سے زیر حراست 103 افراد کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن اظہر مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی نے مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی نے 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی نے سینئر وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی ہے جس مزید پڑھیں