سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ج سٹس امین الدین خان کی سربراہی مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، زیر حراست 103 افراد کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیوں پر سماعت کے دوران عدالت نے اٹارنی جنرل سے زیر حراست 103 افراد کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن اظہر مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی نے مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی نے 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی نے سینئر وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی ہے جس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،9 مئی، 5 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعے کے 5 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ملزمان کی ضمانتیں 50-50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی گئیں، ملزمان اویس، سیف اللہ، نصراللہ، کامران مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر خان

سنی اتحاد کونسل کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقے پی بی 50 میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقے پی بی 50 قلعہ عبد اللہ میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دیدیا ہے۔ پیر کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف وفاقی حکومت و دیگر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بجلی کے بلوں میں فردر ٹیکس اور ایکسٹرا ٹیکسز کے خلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔ پیر کو سپریم کورٹ میں بجلی کے بلوں میں فردر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا معاملہ ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے پنجاب میں مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ صاحبزادہ حامد رضا نے درخواست ایڈووکیٹ اشتیاق اے خان کی وساطت سے دائر مزید پڑھیں

بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا: بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے صدارتی ریفرنس پر رائے مزید پڑھیں