سپریم کورٹ

ازخود نوٹس کیس, چیف جسٹس نے فیصل واڈا، مصطفی کمال سے 2 ہفتے میں جواب طلب کرلیا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ میں سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر لیے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے سینیٹر کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ چیف مزید پڑھیں

فیصل جاوید

بانی چیئرمین کو خود سپریم کورٹ آنے دینا چاہیے تھا، فیصل جاوید

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی رہنماء فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو خود سپریم کورٹ آنے دینا چاہیے تھا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

ٹی وی پر بیٹھ کر ہمیں درس دیا جاتا ہے عدالتوں کو کیسے چلنا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ ٹی وی پر بیٹھ کر ہمیں درس دیا جاتا ہے عدالتوں مزید پڑھیں

قمر زمان قائرہ

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرالزمان کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے کچھ لوگ چیف جسٹس کو توسیع دینا چاہتے ہیں،توسیع دینے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔ قمرالزمان کائرہ نے ایک انٹرویومیں کہاکہ حکومت کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلیں14 مئی کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 14 مئی کو سماعت کرے گا، مزید پڑھیں

چیف جسٹس

جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کر سکتا وہ گھر بیٹھ جائے، چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کر سکتا وہ گھر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سنی اتحاد کونسل کی درخواست،مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا،جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ ایک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ، سماعت کی تاریخ تبدیل، چھ مئی کو سماعت ہوگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے مقدمے کی سماعت کی مقرر کردہ تاریخ تبدیل کردی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے نئی کاز لسٹ جاری کر دی، جسٹس منصور علی شاہ کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ8 مئی کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگیا۔ سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت 8 مئی کو ہوگی، سپریم کورٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

جب کوئی جج سچ بولتا ہے تو اس کے خلاف ریفرنس دائر ہو جاتے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے عیسی نے ریمارکس دیے کہ انٹیلیجنس ادارے کچھ مزید پڑھیں