سپریم کورٹ

نااہلی کی مدت 5 سال سے زیادہ نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کا سپریم کورٹ کا فیصلہ ختم کیا جاتا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عام الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور( نمائندہ خصو صی)8فروری کو ہونے والے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ شہری شبیر اسماعیل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی۔ درخواست میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

درخواست دائر کرکے غائب ہوجاتے ہیں، ایسا مذاق نہیں چلے گا، سپریم کورٹ کا درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آبا د( نمائندہ خصو صی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس میں متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو درخواست گزار بریگیڈیئر ریٹائرڈ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آٹھ فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی،چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست دائر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مصدق ملک

بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ کو سزا ہونے پر ہمیں کوئی خوشی نہیں’ مصدق ملک

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے خفیہ دستاویزات ہوا میں لہرا کر سیاسی مفاد حاصل کیا، سیکریٹ ایکٹ کو تار تار کرنے مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کا انٹراپارٹی انتخابات پانچ فروری کو کرانے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات پانچ فروری کو منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر رؤف حسن کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈیول جاری کیا گیا۔پاکستان تحریک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جس سے الیکشن میں تاخیر ہو، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کی منظوری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیںکہ ہم ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جو انتخابات میں تاخیر کا باعث بنے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے پی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے قانون کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے قانون کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دار درخواست پر سماعت کی۔درخواست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل، سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا 6 رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود مزید پڑھیں