قاضی فائز عیسیٰ

قاسم سوری پر کیوں نہ آئین شکنی کی کارروائی کا حکم دیا جائے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی نااہلی کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ قاسم سوری پر کیوں نہ آئین شکنی کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی عمارت میں ویڈیو، یوٹیوب پروگرام ریکارڈ کرنے پر پابندی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ میں صحافیوں کے داخلے کے حوالے سے رجسٹرار سپریم کورٹ نے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق سپریم کورٹ کی عمارت میں ویڈیو، یوٹیوب پروگرام ریکارڈ کرنے پر پابندی عائد کر دی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ممنوعہ بور لائسنسز کے اجراء کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے ملک میں ممنوعہ بور لائسنسز کے اجراء کا نوٹس لے لیا، رجسڑار آفس سپریم کورٹ کو کیس 184(3) کے تحت رجسٹرڈ کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا۔ اس حوالے سے اٹارنی جنرل اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست آنندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی متفرق درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی،سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ آئندہ ہفتے وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ جنوری کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا۔سپریم کورٹ میں اس کیس کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سپریم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

میاں بیوی میں ہم آہنگی اورخوشی نہ ہو تو اسلام علیحدگی کی اجازت دیتا ہے،سپریم کورٹ

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے امریکا میں شادی اور پھر خلع لینے کے کیس کے خلاف پاکستانی شہری کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں بیوی میں ہم آہنگی اورخوشی نہ مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نقوی

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات پر کارروائی کا سامنا کرنے والے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ : پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی بلے کے نشان کی بحالی کیلئے درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

پرویز مشرف

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق کیسز کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں مزید پڑھیں