وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے رانا مشہود احمد ، خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان اور پارٹی کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے الگ الگ ملاقات کی۔وزیر اعظم شہباز شریف اور رانا مشہود احمد کی ملاقات میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود سے متعلق حکومتی اقدامات بارے تبادلہ خیال کیا گیا ۔

جبکہ وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیر خواجہ سعد رفیق کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں