عمران خان اور فواد چوہدری

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کردی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشانہ واپس لینے کی درخواست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ: خادم حسین کی جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہلی درست قرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ق کے سابق رکن قومی اسمبلی خادم حسین کی جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہلی درست قرار دے دی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دیدیا۔ پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر کو پشاور ہائی کورٹ سے معطل کرنے کے مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

میں نے 40 دن کا چلّہ کاٹا، کسی نے تشدد نہیں کیا،شیخ رشید احمد

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے 40 دن کا چلّہ کاٹا، کسی نے تشدد نہیں کیا،ملک معاشی لحاظ سے بیٹھ رہا ہے، ملک ڈوب رہا ہے،نااہلی کے خلاف کل پیر کو مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

عدالت نے ٹرمپ کو پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی

مشی گن (گلف آن لائن)امریکی ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ نے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل کرنے سے متعلق درخواست سننے سے انکار کرتے ہوئے انہیں پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست مشی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا پی کے91 میں آر او کی معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر (آر او) کی معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی،درخواست میں لیول پلئنگ فیلڈ نہ دیئے جانے کا موقف اپناتے ہوئے توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی۔ پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں

احسن اقبال

پی ٹی آئی شکست سے بچنے کیلئے دھاندلی کا شور کر رہی ہے، احسن اقبال

نارووال(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن میں اپنی متوقع شکست سے بچنے کیلئے دھاندلی کا شور مچا رہی ہے۔ ن لیگی رہنما احسن مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی

سپریم کورٹ ضرور ہمارا نشان بحال کرے گی،بیرسٹر گوہر خان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ضرور ہمارا نشان بحال کرے گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بلے کا نشان واپس مزید پڑھیں