ذوالفقار علی بھٹو

ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی رائے جاری کردی، جس میں عدالت نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ؛ ٹرمپ صدارتی انتخابات کی دوڑ کیلیے اہل قرار

کولوراڈو (گلف آن لائن)امریکی سپریم کورٹ نے ماتحت عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست کولوراڈو میں صدارتی انتخابات کے لیے پرائمری بیلیٹنگ میں حصہ لینے کا اہل قرار دے دیا۔ اس فیصلے سے ٹرمپ کے مزید پڑھیں

امین الحق

الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ میں جانا اپوزیشن کا حق ہے، امین الحق

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) ایم کیو ایم رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ میں جانا اپوزیشن کا حق ہے۔ اتوار کو اتحادی رہنماوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ٹرمپ

الیکشن نتائج الٹنے کی سازش کا الزام، ٹرمپ کی استثنی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی سپریم کورٹ نے الیکشن 2020 کے نتائج سے متعلق ٹرمپ کی استثنی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الیکشن 2020 کے نتائج الٹنیکی سازش مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے عطاء الحق قاسمی کیس کا فیصلہ آئندہ سماعت تک معطل کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت اور پی ٹی وی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی کیس کا فیصلہ آئندہ سماعت تک معطل کر دیا اور سماعت غیر معینہ مدت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں سزا معطلی، ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سنائی گئی سزا کو معطل کر کے ضمانت پر رہائی حاصل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مبارک احمد ثانی کیس، سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ،سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ مزید پڑھیں

عمر ایوب

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے، عمر ایوب

راولپنڈی (نمائندہ خصو صی ) پی ٹی آئی کے نامزد وزارت عظمیٰ کے امیدوار عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ریاست یقینی بنائے کہ کورٹ مارشل ہوا شخص بریگیڈیئر کا رینک استعمال نہ کرے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی استدعا خارج کر تے ہوئے اپنے حکمنامے میں کہاہے کہ ریاست یقینی بنائے کہ کورٹ مارشل ہوا شخص بریگیڈیئر کا رینک استعمال نہ کرے۔ بدھ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

انتخابات کالعدم قرار دینے کا کیس خارج، درخواست گزار پر 5 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کا کیس خارج کرتے ہوئے درخواست گزار سابق بریگیڈیئر علی خان پر 5 لاکھ جرمانہ عائد کردیا۔ سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں