سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرلی ،ایف آئی اے کو 10 دن میں تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کو 10 دن میں تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ جمعرات کو دوران سماعت تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کا لارجر بنچ کل ماڈل ٹائون جے آئی ٹی کے حوالے سے درخواست پر سماعت کریگا

لاہور(گلف آن لائن)لاہورہائیکورٹ کا سات رکنی لارجر بنچ کل ( جمعہ )سانحہ ماڈل ٹائون کی جے آئی ٹی کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا شجرکاری سے متعلق کیس میں تمام سیکرٹریز کو آئندہ سماعت میں ذاتی حیثیت سے طلب کرلیا ، پیش رفت رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے شجرکاری سے متعلق کیس میں تمام سیکرٹریز کو آئندہ سماعت میں ذاتی حیثیت سے طلب کرتے ہوئے پیش رفت رپورٹ مانگ لی جبکہ چیف جسٹس گلزار احمد نے سیکرٹری جنگلات خیبرپختونخواہ کی عدم مزید پڑھیں

جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن)نیب آڈیننس کے خلاف سپریم کورٹ جائیگی’جاوید لطیف

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماجاوید لطیف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)نیب آڈیننس کے خلاف سپریم کورٹ جائے گی کیونکہ نیب آرڈیننس کے خلاف عدالت میں جانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ یہ بات انہوںنے مزید پڑھیں

سعد رضوی

کالعدم جماعت کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

لاہور( گلف آن لائن )لاہورہائیکورٹ نے کالعدم جماعت کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کل( جمعرات) تک ملتوی کرتے ہوئے جس نوٹیفیکیشن کو چیلنج کیا گیا اس کی تو معیاد بھی مکمل ہو چکی ہے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس گرانے کا حکم دے دیا

کراچی(گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس گرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمی نے کمشنر کراچی کو انہدام کی نگرانی کرنے کا حکم دیدیا۔جمعہ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی مزید پڑھیں

چیف جسٹس

گرین بیلٹ پر قبضہ کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ،پی سی ایچ ایس بلاک 6 کی گرین بیلٹ مکمل کلیئر کرانے اور تعمیر تمام گھر بھی گرانے کا حکم

کراچی(گلف آن لائن)سپریم کورٹ کا گرین بیلٹ پر قبضے سے متعلق بڑا فیصلہ، عدالت نے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 کی گرین بیلٹ مکمل کلیئر کرانے اور تعمیر تمام گھر بھی گرانے کا حکم دیدیا۔ منگل کوسپریم کورٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نور مقدم کیس ،ضمانت کے غلط استعمال، ٹرائل میں تاخیر یا گواہان پر اثر انداز ہونے کی صورت میں ضمانت واپس لی جاسکتی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کے معاملے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہاگیاہے کہ ضمانت کے غلط استعمال، ٹرائل میں تاخیر یا گواہان مزید پڑھیں