سعید غنی

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جو بہتر ہوسکا کریں گے، سعید غنی

کراچی(گلف آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جو بہتر ہوسکا کریں گے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ہم نے سندھ سالڈویسٹ، واٹر اینڈ سیوریج مزید پڑھیں

راوی اربن منصوبہ

سندھ حکومت بااختیار بلدیاتی ادارے قائم کرنے کی پابند ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے سندھ میں بلدیاتی اختیارات سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست پر کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ صوبائی حکومت بااختیار بلدیاتی ادارے قائم کرنے کی پابند ہے۔ منگل مزید پڑھیں

راوی اربن منصوبہ

راوی اربن منصوبہ، ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، پنجاب حکومت کو کام جاری کھنے کی اجازت

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلمپنٹ منصوبے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پنجاب حکومت کو کام جاری رکھنے کی اجازت دیدی، جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی تیاری نہ مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

سپریم کورٹ ،خواجہ سعد اور سلمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) سپریم کورٹ نے پیراگون سوسائٹی کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منسوخی کے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسی

مجھے کہا گیا آپ بہت بہادر ہیں، میں نے کہا جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے’ جسٹس قاضی فائز عیسی

لاہور(گلف آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ ہمارے نظام میں فیصلے بہت دیر سے ہوتے ہیں، عوام کوشکایت ہے فیصلے برسوں بعد ہوتے ہیں،جتنے قانون بنتے ہیں وہ انگریزی زبان میں بنتے ہیں، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

یوریا کھاد درآمد خرد برد کے ملزم عمران محسن کی ضمانت منسوخی اپیل پر سماعت التواء درخواست پر ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ میں یوریا کھاد درآمد خرد برد کے ملزم عمران محسن کی ضمانت منسوخی اپیل پر سماعت التواء درخواست پر ملتوی کر دی گئی ۔ملزم کے وکیل عدنان شجاع کے قرنطینہ کی وجہ سے سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا صوفیہ مرزا کو بچوں کے یو اے ای سے واپس کے دستاویز کل تک مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے ماڈل اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کے اغواء سے متعلق کیس میں صوفیہ مرزا کو بچوں کے یو اے ای سے واپس کے دستاویز کل تک مکمل کرنے کا حکم دیدیا ۔جسٹس مقبول مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری

ملازمت سے فارغ پولیس کانسٹیبلز کے کیس، آئی جی سندھ و دیگر 13 جنوری کو ریکارڈ سمیت طلب

کراچی (گلف آن لائن ) سپریم کورٹ نے ملازمت سے فارغ پولیس کانسٹیبلز کے کیس میں آئی جی سندھ و دیگرکو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ڈسٹرکٹ نواب شاہ میں 2012 میں مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ(ن)

پاکستان مسلم لیگ(ن) کا وزیراعظم عمران خان سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک وہ اقتدار پر ہیں فارن فنڈنگ کیس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری

سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی سکولز سیل کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی سکولز کی بے داخلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دور ان کینٹ بورڈز کو نجی سکولز سیل کرنے سے روک دیا جبکہ عدالت عظمیٰ نے ملک بھر کے کنٹونمنٹ مزید پڑھیں