سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ کل سے لاہور رجسٹری میں سماعت کریگا

لاہور( گلف آن لائن)سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ کل ( پیر) سے لاہور رجسٹری میں سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس عائشہ اے ملک پر مشتمل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عزت کا راستہ یہی ہے منحرف رکن مستعفی ہو کر گھر جائے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس منیب اختر نے آرٹیکل 63اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عزت کا راستہ یہی ہے کہ منحرف رکن مستعفی ہو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول عدالت میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے عدالت میں آرٹیکل184 تھری کے تحت درخواست دائرکی جس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا مجسٹریسی نظام کی بحالی سے متعلق کیس میں کے پی کے حکومت کو مجسٹریسی نظام سے متعلق تجاویز جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے مجسٹریسی نظام کی بحالی سے متعلق کیس میں کے پی کے حکومت کو مجسٹریسی نظام سے متعلق تجاویز جمع کرانے کا حکم دیدیا ہے ۔ بدھ کو چیف جسٹس کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

ڈپٹی اسپیکر نے غیرملکی مراسلہ ایوان میں لہرا دیا، سپریم کورٹ بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) ڈپٹی اسپیکر نے غیرملکی مراسلہ ایوان میں لہراتے ہوئے اسے سپریم کورٹ بھیجنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر جو فیصلہ میں نے کیا تھا وہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

سپریم کورٹ کے فیصلے کی کوئی روگردانی نہیں ہونے دی جائے گی،خواجہ آصف

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی کوئی روگردانی نہیں ہونے دی جائے گی۔اسمبلی اجلاس کے سے قبل پارلیمنٹ کے باہر میڈیا کے اس سوال کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار ، سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف لائی گئی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ ،وزیراعظم کی اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس اور صدر مملکت کا مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہ محمود قریشی سپریم کورٹ کے باہر باتیں بنانے کے بجائے سپریم کورٹ کے اندر جا کر جواب دیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہ اہے کہ شاہ محمود قریشی سپریم کورٹ مزید پڑھیں