جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن)نیب آڈیننس کے خلاف سپریم کورٹ جائیگی’جاوید لطیف

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماجاوید لطیف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)نیب آڈیننس کے خلاف سپریم کورٹ جائے گی کیونکہ نیب آرڈیننس کے خلاف عدالت میں جانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔

یہ بات انہوںنے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ا نہوںنے کہاکہ نیب آرڈیننس کوعدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں